Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مزدلفہ میں حجاج کی پیدل آمدورفت آسان بنانے کے لیے لچک دار سڑک کی تعمیر

مزدلفہ میں حجاج کرام کی پیدل آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے ایک لچک دار سڑک تعمیر کی گئی ہے۔ یہ سڑک اپنی نرم اور آرام دہ ساخت کے باعث زائرین کے لیے نہایت مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ مقدس مقامات میں کِدانا ڈویلپمنٹ کمپنی نے سایہ دار جگہیں، ٹھنڈک کے انتظامات، شجرکاری، پیدل راستوں کی بہتری اور آرام کے لیے خاص انتظام کیا ہے تاکہ حجاج کے تجربے کو بہتر بنایا جا سکے۔ مزید بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی

شیئر: