Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وقوف عرفہ کے دوران ’رُفیدہ‘ الیکٹرک وہیل چیئر ایمبولینس کی سہولت

میدان عرفات میں وقوف عرفہ کے دوران سعودی ہلال احمر کی جانب سے الیکٹرک وہیل چیئر ایمبولینس ’رُفیدہ‘ کی چھوٹی فیلڈ ایمبولینس یونٹس حجاج کرام کو طبی سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: