Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک روپے فی کلومیٹر‘، اسلام آباد کے شہری کی سولر گاڑی

اسلام آباد کے شہری نے ایک ایسی سولر الیکٹرک گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف ماحول دوست ہے، بلکہ اس کا سفری خرچ بھی محض ایک سے سوا روپیہ فی کلومیٹر ہے۔ چھ سے آٹھ افراد کی گنجائش رکھنے والی یہ مکمل طور پر ساؤنڈ لیس گاڑی مونال جیسی کٹھن چڑھائی بھی آسانی سے سر کر لیتی ہے۔ پاکستان کی یہ انوکھی گاڑی کیسے کام کرتی ہے اور اس پر کتنا خرچہ آتا ہے؟ دیکھیے اردو نیوزکے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ

شیئر: