Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج 2026: حجاج بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف

نو ذی الحجہ کو نصف شب کے بعد حجاج مزدلفہ سے وادی منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ یوم النحر کو جمرات پل پر وقفے وقفے سے حجاج کی آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جہاں وہ جمرہ عقبہ (بڑے شیطان) کو کنکریاں ماریں گے۔ مزید تفصیل دیکھیے ارسلان ہاشمی کی ایز لائیو میں

شیئر: