Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سب کے لیے ضروری‘، نماز عید کے اجتماعات میں امن کے لیے خصوصی دعائیں

پاکستان کے طول و عرض میں ہونے عیدالاضحیٰ کے اجتماعات میں قیام امن کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عید گاہ میں نماز ادا کرنے والے مدبر حسین کا کہنا تھا کہ ’ملک مسلمان ہو یا کوئی اور سب میں ایک چیز مشترک ہونی چاہیے اور وہ ہے امن۔‘
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: