رواں سیزن میں ریکارڈ تعداد میں کوہ پیما دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ سیزن اپنے اختتام کے قریب ہے اور اس دوران کئی ریکارڈ بھی سامنے آئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو
20, جولائی 2026
20, جولائی 2026





