Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیپال: ملبے تلے دَب جانے والی سُرنگ سے چینی شہری کو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کے باعث ملبے تلے دب جانے والی ایک سُرنگ سے 10 روز بعد ایک چینی شہری کو زندہ نکال لیا گیا۔ اس سے قبل جمعے کے روز پن بجلی منصوبوں کے لیے بنائی گئی سُرنگ سے دو کارکنوں کو زندہ نکالا گیا تھا جبکہ سینکڑوں کا تاحال کچھ پتا نہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو دیکھیے۔

شیئر: