Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منیٰ: پاکستان کیمپ آفس کی خدمات اور خدام میں شمولیت کا طریقۂ کار کیا ہے؟

پاکستان حج مشن کے تحت پاکستان کیمپ آفس منیٰ کے کوآرڈینیٹر ذوالفقار خان نے بتایا کہ اس مکتب کا نام ’پاکستان کیمپ‘ اس لیے رکھا گیا ہے تاکہ پاکستان سے آنے والے تمام حجاج، خواہ وہ سرکاری سکیم کے تحت آئے ہوں یا نجی سکیم کے، اس آفس کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی رپورٹ
 

شیئر: