Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سستے سن گلاسز اور یو وی پروٹیکشن، کیسے جانا جائے؟

کیا 100 یا 150 روپے کا سستا چشمہ واقعی آنکھوں کو دھوپ سے بچاتا ہے، یا یہ صرف ایک دھوکہ ہے؟ اکثر لوگ صرف فیشن یا کم قیمت دیکھ کر چشمہ خرید لیتے ہیں، مگر ماہرین کے مطابق یو وی (الٹرا وائلیٹ)پروٹیکشن نہ رکھنے والے چشمے آنکھوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
کون سا چشمہ آنکھوں کے لیے نقصان دہ ہے اور کیا ہر کالا چشمہ یو وی پروٹیکشن رکھتا ہے؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار محمد باسط خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: