Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاحوں کے لیے تحفہ، کراچی کی تاریخی ایمپریس مارکیٹ کا نیا روپ

کراچی کی تاریخی پہچان ’ایمپریس مارکیٹ‘ ایک بار پھر اپنی اصل خوبصورتی کے ساتھ تیار ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے عمارت کی صفائی اور تاریخی گھڑی کی مرمت سمیت اطراف کا نقشہ بدل دیا ہے۔ مزید جانیں زین علی رپورٹ میں ۔۔۔
 

شیئر: