Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوکری چھوڑ کر امپورٹڈ جوتوں کا کاروبار: ’خزانے‘ کیسے مقبول ہوا؟

پاکستان میں لنڈا بازار سے خریداری پرانی بات ہے، جہاں اب برانڈڈ چیزوں سے زیادہ نقل کی بھرمار ہوتی ہے۔ لیکن ایک دہائی پہلے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ عثمان سلیم نے اچھی نوکری چھوڑ کر امپورٹڈ جوتوں کا آن لائن بزنس شروع کیا جس نے کامیابی کی نئی تاریخ رقم کر دی۔
آج ان کا پلیٹ فارم ’خزانے‘ مڈل کلاس اور نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے اور آن لائن کے بعد اب اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں اس کے آؤٹ لیٹس بھی کھل چکے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے حسن ناصر خان کی یہ خصوصی ویڈیو۔

شیئر: