’روزانہ کھانے آتے ہیں‘، کراچی والے بھی لاہوری کھابوں کے دلدادہ
’روزانہ کھانے آتے ہیں‘، کراچی والے بھی لاہوری کھابوں کے دلدادہ
اتوار 7 جون 2026 5:50
جس طرح لاہور میں کراچی کی نہاری، حلیم اور بریانی پسند کی جاتی ہے، اسی طرح لاہور کے کچھ معروف اور ذائقے دار کھانے کراچی میں بھی مقبول ہیں۔ مزید جانیں کراچی سے زین علی کی اس رپورٹ میں