Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلائی اوور تلے بنا ممبئی کا منفرد سکول، جو بے گھر بچوں کا گھر بھی ہے

انڈیا کے شہر ممبئی میں ایک ایسا منفرد سکول قائم کیا گیا ہے جو فلائی اوور کے نیچے نیچے رکھے گئے پرانے شپنگ کنٹینرز کے ذریعے چل رہا ہے اور یہ غریب اور بے گھر بچوں کو نہ صرف تعلیم بلکہ کھانا بھی مہیا کرتا ہے۔
’سگنل سکول‘ کے بانی بھاتو ساونت کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد یہ ہے کہ جو بچے سکول نہیں جا سکتے سکول کو ہی ان کے پاس لے جایا جائے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: