Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں احتجاج، دارالحکومت مظفرآباد میں شہریوں کی دکانوں پر دوڑیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں لاک ڈاؤن کے خدشات کے پیشِ نظر مقامی لوگوں نے روزمرہ کی ضروری اشیاء کا ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے شہر کی سڑکوں پر گشت بڑھا دیا ہے۔
یہ صورتحال جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے حامیوں کی جانب سے معاشی اور گورننس اصلاحات کے حق میں احتجاج جاری رکھنے کے عزم کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: