اسلام آباد کی روال جھیل کی طرف آنے والے فلیمنگوز کے ایک غول کو کچھ شکاریوں نے غیرقانونی طور پر نشانہ بنایا اور نہ صرف ر 12 سے 15 پرندے مارے گئے بلکہ وہیں پکا کر کھایا بھی گیا، اس اطلاع کے محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آیا اور ٹیم نے اس مقام کا دورہ بھی کیا اور شواہد اکٹھے کیے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں