کمبوڈیا کی مسلمان خاتون عائشہ چاول کے دانوں کو منفرد اور قیمتی فن پاروں میں تبدیل کر رہی ہیں۔عائشہ چاول کے دانوں کو اپنی مہارت سے ایسے فن پاروں میں تبدیل کر رہی ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں اور یہ فن پارے آج ہزاروں ڈالرز میں فروخت ہو رہے ہیں۔ عائشہ اب یہ ہنر نوجوان نسل کو سکھا رہی ہیں تاکہ وہ موبائل فون پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اس آرٹ کی طرف راغب ہو سکیں: روئٹرز کی ویڈیو