اسلام آباد میں ایک ایسا سکول بھی موجود ہے جو غریب بچوں کو اپنے پاس بلانے کے بجائے خود ان کے پاس گیا۔ یہ ایک پارک کے اندر کنٹینر میں بنے اس سکول کو سٹریٹ پورٹیبل سکول کہا جاتا ہے، یہاں شام کو ان بچوں کو پڑھایا جاتا ہے جو دن کو کام کرتے ہیں۔ اس کو ایچ ون ٹیچ ون آرگنائزیشن چلا رہی ہے۔
مزید تفصیل یوسف خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں