Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان میں روبوٹس کی فائٹنگ لیگ، انسان صرف تماشائی رہ گئے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مستقبل کی جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی، جب انسان نما روبوٹس آمنے سامنے فائٹ کرتے نظر آئے۔ یہاں انسان نہیں بلکہ ہیومنائیڈ روبوٹس ایک دوسرے کے خلاف فل کانٹیکٹ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
آکٹاگون رنگ میں روبوٹس کو ان کے آپریٹرز ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں، جہاں دونوں مشینیں آمنے سامنے مقابلہ کرتی ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: