’وہاں جائے گا جہاں انسان نہیں جا سکتے‘، اسلام آباد کے 2 طلبہ کا اٹانومیس ڈرون
’وہاں جائے گا جہاں انسان نہیں جا سکتے‘، اسلام آباد کے 2 طلبہ کا اٹانومیس ڈرون
جمعرات 11 جون 2026 5:51
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کے دو طلبہ نے ایسا خودکار ڈرون تیار کیا ہے جو رکاوٹوں کا پتہ چلانے، سمت کے تعین اور پے لوڈ کے مقاصد کے لیے کام کرے گا اس میں مزید کیا فیچرز ہیں اور یہ کیسے کام کرے گا؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں