بیرون ملک جانے والوں یا وہاں مقیم افراد کو پولیس بیور سے کریکٹر سرٹیفکیٹ لینا پڑتا ہے یا وہاں مقیم پاکستانیوں کو لیگل ہونے کے لیے پولیس بیورو سے کریکٹر سرٹیفکیٹ لینا پڑتا ہے جیسا کہ آجکل سپین میں غیرقانونی تارکین کو قانونی حیثیت دینے کی مہم چل رہی ہے، تاہم اس کا طریقہ کار کیا ہے اور بیرون ملک مقیم لوگ اس کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں