آخر زینب علی نے تھرڈ سٹیج کینسر کو کیسے شکست دی؟
کینسر کی تیسری سٹیج نے کہا، رُک جاؤ! زینب علی نے کہا نہیں میں کینسر سے نہیں مروں گی! خواب پورا ہونے لگا تھا، ڈریم جاب مل گئی تھی، مگر پھر ایک خبر نے سب کچھ بدل دیا۔ آخر زینب علی نے تھرڈ سٹیج کینسر کو کیسے شکست دی؟ دیکھیے متاثرکن اور جذباتی سفر ندا ممتاز کی اس رپورٹ میں۔
