’ٹیسٹ آف لندن‘ فوڈ فیسٹیول میں سعودی کلنری آرٹس کمیشن کا ’ٹیسٹ آف سعودی کلچر‘ پویلین قائم کیا گیا جہاں آنے والے مہمانوں کو سعودی روایتی کھانوں، مقامی مصنوعات اور مملکت کے منفرد ذائقوں سے روشناس کرایا گیا۔ یہ فیسٹیول 18 سے 22 جون تک لندن میں جاری رہا۔ مزید دیکھیے سعودی کلنری آرٹس کمیشن کی ویڈیو میں