یورپ کی شدید گرمی کی لہر یوکرین پہنچ گئی جمعرات 2 جولائی 2026 6:47 یورپ کی شدید گرمی کی لہر اب یوکرین پہنچ گئی ہے۔ دارالحکومت کیف میں سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ عوامی مقامات پر واٹر سپرے سسٹم بھی نصب کیے جا رہے تا کہ گرمی کی شدت میں کمی لائی جا سکے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ شیئر: واپس اوپر جائیں