Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں کبڈی کے داؤ پیچ اور دلچسپ پنجابی کمنٹری

لاہور میں پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کا ٹورنامنٹ جاری ہے جس کا اہتمام پنجاب سپورٹس بورڈ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ اس میں صوبے بھر کی نو ڈویژنز سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
اس ایونٹ کی خاص بات مقابلوں کے علاوہ سٹیڈیم میں گونجنے والی دلچسپ پنجابی کمنٹری بھی ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: