Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: ایک ایسی چھت جہاں سینکڑوں اقسام کے پھول کھلتے ہیں

کوئٹہ کے محمد آصف مینگل نے اپنے گھر کی چھت کو فطرت کے حسین رنگوں سے سجا کر ایک منفرد روف ٹاپ گارڈن میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہاں سینکڑوں اقسام کے نایاب پھول اور پودوں کے ساتھ ساتھ خوبصورتی، تخلیق اور فطرت کا دلکش امتزاج بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ آئیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں آپ کو اس خوبصورت جگہ کی سیر کراتے ہیں۔

شیئر: