کرسٹیانو رونالڈو کی زندگی کے وہ چھپے حقائق جو آپ نہیں جانتے
کرسٹیانو رونالڈو کی زندگی کے وہ چھپے حقائق جو آپ نہیں جانتے
جمعہ 3 جولائی 2026 16:43
کرسٹیانو رونالڈو کی ماں انہیں پیدا نہیں کرنا چاہتی تھیں؟ کم عمری میں کریئر کو خطرے میں ڈالنے والی بیماری، والد اور نومولود بیٹے کی موت، اور جسم پر ایک بھی ٹیٹو نہ بنانے کی وجہ۔۔ کرسٹیانو رونالڈو کی زندگی کے وہ حقائق جو کم ہی لوگ جانتے ہیں، بتا رہی ہیں ندا ممتاز