Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرول سستا اور مٹی کا تیل مہنگا ہوگا

  اسلام آباد... اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارساں کر دی۔ ذرائع کے مطابق سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ پٹرول قیمت میں3روپے 30پیسے لٹر، ڈیزل میں2روپے70پیسے لٹر کمی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں11روپے لٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں7روپے لٹر اضافہ کیا جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم جولائی سے پٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل متوقع ہے۔

 

شیئر: