اب ملک بھر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیے کیش ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیس آن لائن ادا کی جا سکتی ہے اور اگر موقع پر نہیں کرنا چاہتے تو گھر جا کے بھی جا سکتی ہے جبکہ پاسپورٹس کی ہوم ڈیلیوری بھی شروع کر دی گئی ہے۔
ان نئی سہولتوں کے حوالے سے شہری کیا کہتے ہیں۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں