Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگولیہ کے پہلوانوں کی تیز رفتاری، ٹیم ورک اور ذہنی چستی اپنی مثال آپ ہیں

یہ فٹبال ورلڈ کپ کی ٹریننگ نہیں، بلکہ منگولیا کے پہلوانوں کی منفرد مشق ہے۔ سیٹی بجتے ہی درجنوں پہلوان فٹبال کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں تاکہ رفتار، ٹیم ورک اور ذہنی چستی بہتر بنائی جا سکے۔ اولان باتور کے قریب قائم اس خصوصی کیمپ کو چار بار کے قومی چیمپیئن باسو نے بنایا اور انھیں یہ خیال فٹبال ورلڈ کپ سے ملا۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو

شیئر: