Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسا روبوٹ جو کسی کا بھی ہم شکل بن سکتا ہے

چہرے کی رنگت تھوڑی بدلتی تو دیکھی ہو گئی مگر اس روبوٹ کا پورا چہرہ ہی لمحوں میں بدل جاتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں تیار کیا گیا ہیومنائیڈ روبوٹ عالمی رہنماؤں اور کاروباری شخصیات کی شکل ڈسپلے کرتا ہے۔ ڈویلپرز کے مطابق یہ مصنوعی ذہانت انسان اور مشین کے درمیان رابطے کو زیادہ فطری اور مؤثر بنا سکتی ہے۔روئٹرز کی کی ویڈیو.

شیئر: