Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں 1962 سے ’ہیرا ٹھنڈے آم والا‘

لاہور میں 1962 سے لے کر اب تک ’ہیرا ٹھنڈے آم‘ کی دکان قائم ہے۔ پہلے یہ دکان بھاٹی چوک میں ہوا کرتی تھی تاہم حالیہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد سے یہ دکان چوبرجی منتقل ہو گئی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ملک کے کئی حصوں سے مختلف اقسام کے آم منگوا کر شہریوں کو ٹھنڈے کر کے فراہم کرتے ہیں: ادیب یوسفزئی کی ویڈیو

شیئر: