انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں مون سون بارشوں سے سیلاب، 11 افراد ہلاک
اتوار 19 جولائی 2026 18:46
انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے۔ تیز بارشوں کے نتیجے میں کئی علاقوں کو نقصان پہنچا، 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی تاحال لاپتا ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 11 افراد کو بچا لیا، جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، جبکہ دیگر لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں۔