Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آواز اور اشاروں سے چلنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ فون

کیا سمارٹ فونز اب روبوٹ بننے جا رہے ہیں؟ جی ہاں، آنر نے دنیا کا پہلا باضابطہ روبوٹ فون مارکیٹ میں اتار دیا ہے جو آپ کے اشاروں کا پابند ہے۔ ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026 میں پیش کیے گئے اس فون کا کیمرہ سسٹم اتنا اسمارٹ ہے کہ آواز سنتے ہی سبجیکٹ کو خودکار طور پر فالو کرنے لگتا ہے۔ مزید دلچسپ تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: