Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’تختے کے سہارے دو دن تک سمندر میں تیرنے‘ والی روہنگیا مہاجر راحیلہ بیگم

بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں قائم دنیا کے ایک بڑے مہاجر کیمپ میں روہنگیا مہاجرین عرصۂ دراز سے مقیم ہیں اور انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان میں سے بہت سے روہنگیا مہاجرین بہتر زندگی کی امید لیے خطرناک سمندری راستوں کے ذریعے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال لیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق، 2025 میں روہنگیا مہاجرین کی سمندر میں سفر کے دوران ہلاکتیں ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی تھیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو 

شیئر: