براڈ پیک میں لاپتا ہونے والے کوہ پیما نرمل پُرجا کون ہیں؟
جمعہ 31 جولائی 2026 14:09
عالمی شہرت یافتہ نیپالی کوہ پیما نرمل پُرجا شمالی پاکستان میں برفانی تودہ گرنے کے بعد لاپتہ ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق وہ کوہ پیمائی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے 10 افراد میں شامل ہیں۔