Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مراکش سے ہزاروں تارکین وطن سپین میں داخل، سیوتا میں فوج تعینات

جمعرات کو مراکش سے ہزاروں تارکینِ وطن سپین کے شمالی افریقی علاقے سیوتا میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اس صورتِ حال کے بعد سپین نے سیوتا میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے
پولیس کے مطابق سپین کے علاقے سیوتا پہنچنے کی کوشش کے دوران اب تک 34 افراد اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
مراکش سے شمالی افریقہ میں واقع سپین کے شہروں سیوتا اور ملیلہ میں تارکینِ وطن کے داخل ہونے کا معاملہ دونوں ممالک کے درمیان ایک حساس سیاسی مسئلہ رہا ہے، تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: