اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع چڑیا گھر میں جنم لینے والے شیر کے دو بچوں کو پہلی بار عوام کے سامنے لایا گیا، جن کو دیکھنے کے لیے پہنچنے والے تو خوش ہیں، خود شیر کے بچے بھی بہت خوش ہیں اور اٹکھیلیاں کر رہے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ