اسلام آباد میں قائم ایک سٹارٹ اپ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے جدید روبوٹس تیار کر رہا ہے۔ یہ روبوٹس نہ صرف اسلام آباد بلکہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بھی بچوں کو جدید اور مؤثر انداز میں تعلیم فراہم کرنے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ آخر یہ روبوٹس کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ