Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’محفوظ شناخت کی تیسری کڑی‘، نادرا میں ہونے والا آئرس سکین کیا ہے؟

نادرا کے مراکز میں فنگر پرنٹس اور چہرے کے خدوخال کے بعد اب آئرس سکیننگ بھی کی جا رہی ہے جو صرف شناخت حاصل کرنے کے لیے ہی ضروری نہیں بلکہ کوئی بھی اپنی ’شناخت کو محفوظ‘ بنوانے کے لیے مفت کرا سکتا ہے۔ یہ آئرس سکین کیا ہے، کیا یہ لازمی ہے اور اس کا فائدہ کیا ہے؟ جانیے ندا ممتاز کی اس ویڈیو رپورٹ

شیئر: