’زبردست اور منفرد تجربہ‘: چین میں سیاحوں کی ہیوی بائیکس پر ویڈیوز کا ٹرینڈ
’زبردست اور منفرد تجربہ‘: چین میں سیاحوں کی ہیوی بائیکس پر ویڈیوز کا ٹرینڈ
پیر 3 اگست 2026 9:14
چین کے شہر چونگ چِنگ میں سیاح ہیوی بائیکس پر ویڈیوز بنوا کر اپنے سفر کو یادگار بناتے ہیں۔ وہ اس سرگرمی کو ایک زبردست اور منفرد تجربہ قرار دیتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو