Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں رہمناؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے ٹیلی فون پر رابطے کے دوران مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق علاقائی صورتحال اور خطے کی سکیورٹی و استحکام کو بڑھانے کے ساتھ  فریڈم آف میری ٹائم نیویگیشن اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر بات کی گئی۔
دونوں رہمناؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: