Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے پرچموں کی بہار

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچموں اور خصوصی ایل ای ڈی سکرینز سے سجا دیا گیا۔ شاہراہ دستور پر یہ سجاوٹ تینوں برادر اسلامی ممالک کے مضبوط ہوتے تعلقات، باہمی اعتماد اور مشترکہ دفاعی عزم کی عکاس ہے۔ اسلام آباد سے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ

شیئر: