لاہور میں چند نوجوانوں نے ’مرستیال‘ کے نام سے ایک ایسی سروس شروع کی ہے، جس میں دوسرے شہروں میں رہنے والوں کے لیے اشیا خرید کر بھجوائی جاتی ہیں جس سے وہ خود دوسرے شہروں کا سفر کرنے سے بچ جاتے ہیں۔
اس کا طریقہ کار کیا ہے اور اس کا دائرہ کن چیزوں تک ہے۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ میں