پاکستان میں ’ڈیجیٹل پاسبان‘ کے نام سے انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے لیے متعارف کرا دیا دیا گیا ہے، حکام کی جانب سے اس کو آن لائن سیفٹی مہم قرار دیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والے خصوصی تقریب میں شریک گوگل کے نمائندے کا کہنا تھا کہ اردو سمیت دوسری مقامی زبانوں میں بھی رہنمائی سے متعلق ٹول کٹس فراہم کی جائیں گی۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ