Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رومانیہ سے پنڈی بھٹیاں، مونیکا کی پاکستان آمد اور ولاگنگ کا سفر

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی مونیکا سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی ایک محبت کی داستان کے بعد پنڈی بھٹیاں کے نوجوان ذیشان حیدر کی خاطر پاکستان منتقل ہو گئی ہیں۔ مونیکا، جو اب مونیکا حیدر کہلاتی ہیں، گزشتہ ڈیڑھ برس سے پاکستان میں مقیم ہیں اور نہ صرف مقامی زبان اردو سیکھ چکی ہیں بلکہ گھریلو امور بھی بخوبی سنبھال رہی ہیں۔ یہ جوڑا اب سوشل میڈیا پر ’ونیلا اینڈ براونی‘ کے نام سے وی لاگنگ کے ذریعے اپنے روزمرہ کے احوال سے مداحوں کو محظوظ کر رہا ہے۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: