Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لنڈے کے کاروبار سے صدارتی ایوارڈ تک، شاعر مشتاق شفائی جن کے گانے نُور جہاں نے بھی گائے

لاہور میں گذشتہ 50 برسوں سے لنڈے کا کام کرنے والے اور متعدد فلموں کے لیے 2 ہزار سے زائد گیت لکھنے والے مشتاق شفائی کو حکومتِ پاکستان نے صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔ مشتاق شفائی کے گیت میڈم نُور جہاں سمیت پاکستان اور انڈیا کے کئی موسیقار گا چکے ہیں۔ وہ آج بھی لاہور میں لنڈے کی دُکان چلا رہے ہیں۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: