Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لائف پین لاہور: وہ قلم جنہیں شاید کمپنیاں بھی میوزیمز میں رکھوا چکی ہوں

بال پوائنٹس اور کی پیڈز کے اس دور میں بھی لاہور میں ایک ایسی دکان موجود ہے جہاں قریباً 100 سال پرانے قلم موجود ہیں اور ان کی مرمت کی جاتی ہے اور نواز شریف بھی زمانہ طالب علمی میں یہاں سے قلم خریدتے رہے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: