Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعزیت اور دعائے مغفرت

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) عبدالعزیز دھنی بخش ملازی کی والدہ مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئیں۔ ان کے احباب شیخ عبدالعزیز بزنجو، موسیٰ ملازئی، درمحمد ملا زئی ، غلام رسول مینگل، عنایت اللہ خدرانی ، حافظ عدیل پیرزادہ ، حافظ عبداللہ بزنجو او ردیگر نے تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔

شیئر: