Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مختصر ترین ستارے کی دریافت

واشنگٹن۔۔۔۔۔بین الاقوامی ٹیم نے ایسے مختصر ترین ستارے کا پتہ لگایا ہے جو سیٹرن نامی ستارے سے کچھ ذرا سا ہی بڑا ہے۔ یہ اس وقت دریافت کیا گیاجب سائنسداں خلائی مخلوق تلاش کررہے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس چھوٹے لیکن تاریک ستارے کی وجہ سے ہمیں زمین جیسے مزید سیارے تلاش کرنے میں مدد ملے گی جہاں پانی بھی ہوگااور جہاں خلائی مخلوق زندہ رہ سکتی ہے۔ سائنسدانوںکو مدار پر گردش کرتے ہوئے تاریک سیاروں کا فاصلہ ناپنے کی بھی ضرورت ہوگی۔ تاکہ ہماری کرہ ارض جیسے سیاروں کو تلاش کرنے میں مدد ملے ۔

شیئر: