Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کو ہندوستانی چاول کمپنیوں کی پیشکش

ریاض- - - -  - چاول برآمد کرنے والی ہندوستانی کمپنیوں نے سعودی عرب کو سستے نرخوںپر چاول فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ فی ٹن 100ڈالر کم کر دئیے۔ ایک ٹن 1200ڈالر میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے جبکہ پہلے اس کی قیمت 1300ڈالر بتائی گئی تھی ۔امسال ہندوستان میں چاول کی فصل اچھی ہوئی ہے۔ اس وجہ سے چاول کے نرخ کم ہو گئے ہیں۔

شیئر: